Shilajit

Shilajit

12g
Sale price  Rs.1,500.00 Regular price  Rs.3,000.00
Skip to product information
Shilajit

Shilajit

Sale price  Rs.1,500.00 Regular price  Rs.3,000.00
wait

ہمارا نیچرل پراڈکٹ آفتابی سلاجیت

اچھے اور مستقل رزلٹ کے لئے اس طرح استعمال کریں

مردانہ کمزوری، پٹھوں کی کمزوری قوت مدافعت اور یاداشت بڑھانے کے لیے نیم گرم دودھ میں استعمال کریں۔

کمر سر جوڑوں، جسم موٹاپے، عمر کے اثرات اور پیشاب کی روانگی خاص کر جسم کی تھکاوٹ یا جسمانی سستی کو ختم کرنے کے لیے نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

زيا بيتص اور شوگر کے مریض گرین ٹی کے ساتھ استعمال کریں موسم اچھا ہے تو روز استعمال کر سکتے ہیں، زیادہ گرم موسم میں ایک دن کا وقفہ لیں بلکل ایک ماچس کی تیلی کے سامنے جو مصالحہ ہوتا ہے اتنا ہی سلاجیت لینی ہے۔ مسلسل 6 ہفتے سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

شیلاجیت ایک قدیم جڑی بوٹیوں کا مادہ ہے جس میں پچاسی سے زائد معدنیات، عناصر اور دیگر فائدہ مند اجزا ہوتے ہیں جو مجموعی طور پر تندرستی کو سہارا دے سکتے ہیں۔ شیلاجیت کی ایشیا میں روایتی استعمال کی ایک طویل تاریخ ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ زندہ کرنے والے اثرات فراہم کرتا ہے۔

خالص آفتابی سلاجیت جو گلت کے پہاڑوں سے حاصل شدہ ہے اور مکمل نیچرل طریقہ پر ایک لمبے پراسسز کے بعد تیار ہوا ہے
ہم سے حاصل کرسکتے ہیں

فضل نیچرل
جو نام ہے اعتماد کا

رابطہ نمبرز ۔
03349282667

You may also like