✨ فیم اورا پاؤڈر (FemAura Powder)
- فضل نیچرلز ✨سو فیصد (100%) نیچرل ہربل پاؤڈر
خواتین کے مخصوص امراض کے جڑ سے خاتمے کے لیے ایک انمول قدرتی تحفہ!
فیم اورا پاؤڈر ایک طاقتور اور مکمل طور پر قدرتی ہربل فارمولا ہے جو خواتین کو درپیش مختلف جسمانی اور جلدی مسائل کے حل کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ بہت ہی بہترین پراڈکٹ ہے۔
🌿 اہم فوائد اور مقاصد
یہ نیچرل سپلیمنٹ درج ذیل زنانہ امراض اور مسائل کے علاج میں معاون ثابت ہوگا ان شاءاللہ
درد میں کمی: کمر اور ٹانگوں میں ہونے والے درد اور کھچاؤ کا خاتمہ۔
لکوریا (Leucorrhoea): لکوریا کے مسئلے کو جڑ سے ختم کرنے میں مددگار۔
داخلی زخم اور رسولیاں: اندرونی زخموں اور رسولیوں کے علاج اور ان کی نشوونما کو روکنے میں معاون۔
ہارمونز کی بے ترتیبی کو بحال کرنا اور ایک صحت مند زندگی دینا ۔
جلد کی صحت: چہرے پہ داغ دھبے، چھائیوں اور دیگر جلدی مسائل کو صاف کرکے رنگت کو نکھارتا ہے۔
📜 طریقہ استعمال اور احتیاط
ہدایت تفصیل
عام استعمال دن میں دو بار: صبح اور شام۔
استعمال کا وقت ہمیشہ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں۔
طریقہ استعمال اس پاؤڈر کی مقررہ خوراک پانچ گرامز کو نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
انتباہ!
حالت حمل میں ہرگز استعمال نہ کریں (Pregnancy)